برلانے کوٹا میں شری بانکے بہاری سنکیرتن پرکرما کی شوبھا یاترا میں حصہ لیا

کوٹا: لوک سبھا کے اسپیکر اوم برلا نے جمعرات کو یہاں شری بانکے بہاری سنکیرتن پرکرما کے موقع پر منعقدہ شوبھا یاترا شرکت کی۔اس موقع پر ریاستی تعلیم اور پنچایتی راج کے وزیر مدن دلاور نے بڑی تعداد میں آئے ہوئے عقیدت مندوں سے خطاب کیا اور انہیں ہولی کی مبارکباد دی اور انہوں نے شری بانکے بہاری کا آشیرواد سب پر رہنے کی خواہش کی۔ قابل ذکر ہے کہ ہر سال روایتی طور پر ہولی کے دن شری بانکے بہاری جی کی تقریباً پانچ کلومیٹر لمبی سنکیرتن یاترا نکالی جاتی ہے ۔

Share this

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *