پٹنہ :رمضان المبارک کا مہینہ عالم اسلام پر سایہ فگن ہے او ر رمضان المبارک کی آمد آمد سے چہار جانب ماحول مذہبی ہو گیا ہے۔ کیا بچے کیا نوجوان اور کیا بوڑھے ہر کوئی روزہ دار کی اہمیت سے واقف ہیں۔ اسی لئے رمضان المبارک میں ننھی روزہ دار نبیہہ نصر،عمر 5 سال، ولد حافظ ابو نصر نےاپنی زندگی کا پہلا روزہ رکھا۔اللہ نبیہہ نصر کو صراط مستقیم پر چلنے والی نیک اور صالحہ بچی بنائے۔آمین ،اس موقع پر والدہ، دادی، نانا، نانی ، ماما، مامی بہت خوش ہیں اور دعائوں سے نوازاہےاور اللہ پاک کا شکر ادا کررہے ہیں۔
ننھی روزہ دار

